تحصیل شرقپور کی یونین کونسلز

# یونین کونسل کا نام یونین کونسل نمبر گاوں آبادی (1998)۔ شہری / دیہی
1 سہجوال 43 09 16248 دیہی
2 منڈنیوالا 44 10 20836 دیہی
3 ڈھامکے 45 15 16919 دیہی
4 مڑھ بھنگواں 46 29 22636 دیہی
5 قرشیانوالا 47 33 18692 دیہی
6 کوٹ محمود    48 15 16491 دیہی
7 شرقپور    49 - 28186 شہری
8 فیض پور کلاں 50 16 16430 دیہی